• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تعمیر نو کیلئے مصری اقدام، تعمیراتی مشینری اورماہرین "غزہ” پہنچ گئے

ہفتہ 05-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
تعمیر نو کیلئے مصری اقدام، تعمیراتی مشینری اورماہرین "غزہ” پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری کا نشانہ بننے والے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  کی تعمیرات اور بحالی کیلئے مصری حکومت  نے قابل تحسین اقدام اٹھایا ہے۔

مصری حکومت کی جانب سے گذشتہ روز تعمیراتی مشینری، تعمیراتی سامان اور ماہرین تعمیرات پر مشتمل ٹیمیں   اسرائیلی جارحیت  کا نشانہ بننے والے فلسطین کے جنگ زدہ شہر غزہ پہنچ گئے جو صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بمباری سے ہونے والی تباہی کے بعد ملبہ ہٹانے اور تعمیراتی کام شروع کریں گے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ مصرسے ماہرین اور تعمیراتی مشینری غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگارہ رفح سے غزہ لائی گئی،  مصر کے اس اقدام کا مقصد جنگ زدہ فلسطینی علاقے میں ہونے والی تباہی کے بعد ملبہ ہٹانا اور تعمیر نو کا کام شروع کرنے میں مدد دینا ہے۔ مصر سے آنے والی مشینری تباہ ہونے والی عمارتوں کا ملبہ صاف کرے گی۔خیال رہے کہ 10 سے 21 مئی کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں تباہ ہوئی ہیں۔ مصر نے 18 مئی کو غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیرفحصیہونی بمباریغزہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.