• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی متوقع وزیراعظم "نفتالی بیننٹ” بدترین نسل پرست ہے

ہفتہ 05-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی متوقع وزیراعظم "نفتالی بیننٹ” بدترین نسل پرست ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نفتالی بیننٹ نے کہا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں کئی عربوں کو قتل کیا ہے جس کا کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے 49سالہ متوقع وزیراعظم  نفتالی بیننٹ موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو سے بھی زیادہ نسل پرست اور اسلام مخالفت رکھنے والے سمجھے جاتے ہیں ۔

صیہونی ریاست اسرائیل کی دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت "یامینہ” کے سربراہ عربوں کیلئے اپنے نسل پرستانہ خیالات کیلئے پہچانے جاتے ہیں اور بارہا اس کا کھل کر اظہار کرچکے ہیں، فلسطین کے دو ریاستی حل کے شدید مخالف بھی ہیں اور وہ اور ان کی جماعت بھی تمام فلسطینیوں کو دشمن تصور کرتی ہے، حالیہ ہی ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں کئی عربوں کو قتل کیا ہے جس کا کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

نفتالی غزہ پر بھرپور طاقت سے حملہ آور ہونے کے حق میں ہیں اور اگر یہ اسرئیل کے نئے وزیر اعظم کے طورپر اپنا عہدہ سنبھالتے ہیں تو صورتحال کے گھمبیر ہونے کی پوری  توقع ہے کیونکہ ایک جانب لبنان کی حزب اللہ اور ایرانی پاسداران انقلاب  مشترکہ طورپر غزہ کی مزاحمتی تحریک حماس کی بھرپور مدد کررہی ہیں وہیں اسرائیل اگر طاقت کا مظاہرہ کرتا ہے تو خطے میں صورتحال سنگین ہوجائے گی ۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمپاسداران انقلابحزب اللہحماسصیہونی نسل پرستلبناننفتالی بیننٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.