• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل، فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال کو روکے: اقوام متحدہ

جمعہ 04-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل، فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال کو روکے: اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ  نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ قابض ریاست فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کے حد درجہ استعمال کو روکے  اور تمام شہریوں کو بلا امتیاز مکمل اور یکساں تحفظ فراہم کرے۔

عالمی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں خصوصی نمائندہ، فرنینڈ ڈی وریننس نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے سرکاری اداروں کی جانب سے صہیونی آباد کاروں اور مسلح گروہوں کو فلسطینی شہریوں پر حملوں اور تخریب کاری کی مکمل حمایت حاصل ہے جس کے باعث شر پسند عناصر فلسطینیوں کےباآسانی جانی اور مالی نقصانات کر تے ہیں جبکہ  اسرائیلی سیکیورٹی انتظامیہ فلسطینی عرب برادری کے خلاف ہونےوالے جرائم پر خاموشی اختیار کرتی ہے۔

رپورٹ میں اقلیتوں کے معاملات پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ، فرنینڈ ڈی وریننس نے کہا کہ دائیں بازو کے گروہوں اور آباد کاروں سمیت مسلح گروہوں کے اندر فلسطینی شہریوں پر حملے بعض اوقات قابض ریاست کے عناصر کی حمایت کے ساتھ آتے ہیں۔

رپورٹ میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہےکہ مقبوضہ علاقوں کے اندر موجود تمام شہریوں کو بلا امتیاز مکمل اور یکساں تحفظ فراہم کیا جائے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں مظاہروں کے دوران قابض ریاست کی سیکیورٹی سروسزکی جانب سے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کے حد درجہ استعمال پر انتباء کر تے ہوئے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل میں بسنے والی عرب اقلیت کے حقوق کا تحفظ کرے۔

Tags: اقوام متحدہصہیونیئزمفرنینڈ ڈی وریننسفلسطینی مظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.