• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل: نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے اپوزیشن کا اتحاد

جمعہ 04-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل:  نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے اپوزیشن کا اتحاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نےحزب اختلاف کی جماعتوں کے سیاسی اتحاد کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورہر صورت انہیں حکومت بنانے سےروکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی خبررساں ادارے ہاریٹس کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ) میں اکثریت ختم ہوگئی اور اپوزیشن نے نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے اتحاد بنالیا، جس میں اسرائیل میں عرب برادری کی نمائندہ جماعت یونائیٹڈ عرب بھی شامل ہےیہ 7 جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے معاہدے پر متفق ہوگئی ہیں جس کے بعد 12 سال سے برسر اقتدار نیتن یاہو کی حکومت ختم ہوجائے گی اور ان کی لیکوئڈ پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتیں اپوزیشن میں بیٹھیں گی۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے سیاسی اتحاد کو  شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کا حکومت میں آنے کا راستہ روکنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے اور اسے قابض اور ناجائز ریاست اسرائیل کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ )قابض ریاست اسرائیللیکوئڈ پارٹینیتن یاہویونائیٹڈ عرب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.