• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ: شیخ جراح  سے فلسطینیوں کی بیدخلی عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار

جمعرات 03-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ: شیخ جراح  سے فلسطینیوں کی بیدخلی عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  شیخ جرح کے دورے پر پہنچنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینیوں کو جبری بےدخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،جسے روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے نمائندوں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الشیخ جرح میں صہیونی فوج کے طاقت کے زور پر بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کے لیے قائم عارضی کیمپوںکا دورہ کیا گیا، جہاں فلسطینیوں نے انہیں اسرائیلی مظالم سے آگاہ کیا۔

اقوام متحدہ کے نمائندوں کی جانب سےفلسطینی پناہ گزینوں کو ہر ممکن تعاون اور مدد کی یقین دہانی کراتے ہوئے ٹیم کے ارکان نےکہا کہ ان کے گھروں کو واپسی کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سےاقدامات اُٹھائے جائیں گے اور اس حوالے سے عالمی قوتوں سے بھی نتیجہ خیز  بات کی جائے گی۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی فوج نے ماہ رمضان میں شیخ جرح سے فلسطینوں کو طاقت کے زور پر بےدخل کردیا تھا جس کے باعث شروع ہونے والی جھڑپوں نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کی صورت اختیار کرلی تھی جس میں 250 سے فلسطینی شہید ار درجنوں عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔

Tags: اقوام متحدہریلیف اینڈ ورکس ایجنسیشیخ جراحصہیونی فوجی مظالمفلسطینی باشندےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.