• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا گولان کی چوٹیوں پر قائم شامی چوکی پر حملہ

جمعرات 03-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا گولان کی چوٹیوں پر قائم شامی چوکی پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی شام کی فوجی چوکیوں پر اس سال کے دوران گولان کی چوٹیوں پر اس طرح کی یہ تیسری کارروائی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویشے ادراعی کی جانب سے دعویٰ کیاگیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پرواقع شام کی ایک نگران فوجی چوکی کو تباہ کردیا ہےتاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

شامی فوج کی یہ چوکی گولان کی چوٹیوں پر الفا لکیر سے مغرب میں اسرائیلی علاقے میں قائم کی گئی تھی جس پراقوام متحدہ کے امن دستے گشت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے 1967ء کی چھے روزہ جنگ کے دوران میں شام کے علاقے گولان کی چوٹیوں پر قبضہ کرلیا تھا اوردسمبر1981ء میں فوجی اہمیت کے حامل اس مقبوضہ علاقے کو یک طرفہ طور پرصہیونی ریاست میں ضم کرلیا تھا لیکن امریکا کے سوا عالمی برادری اس کے اس اقدام کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔

صہیونی فوج کے شامی فوجی چوکی پر حملے کے بعدصہیونی فوج کے ترجمان ایویشے ادراعی نے مزید دھمکی آمیز انداز میں کہا ہےکہ ’’اسرائیل کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی کسی کوشش سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

Tags: اقوام متحدہالفا لکیرشامی فوجصہیونی فوجعالمی برادریگولان کی چوٹیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.