• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فیس بک ملازمین کا فلسطین مخالف پالیسی پر انتظامیہ کو احتجاجی خط

جمعرات 03-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فیس بک ملازمین کا فلسطین مخالف پالیسی پر انتظامیہ کو احتجاجی خط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فیس بک کےملازمین نے فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف انتظامیہ کے خلاف احتجاجی خط لکھ ڈالا اور صیہونی وزیراعظم کےفلسطینیوں کو دہشتگرد قرار دینے والی پوسٹ پر بھی وضاحت طلب کرلی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے دو سو ملازمین کمپنی انتظامیہ کی فلسطین مخالف اور اسرائیل نوازدہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں، فیس بک کے دو سو سے زائدملازمین نے فیس بک انتظامیہ کو خط میں لکھا کہ فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو مسلسل صارفین کی پہنچ سے دور کیا جارہا ہے۔

صارفین نے یہ محسوس کرلیا ہے کہ فیس بک ان کی آواز کو دباتا ہے۔ یہ کمپنی کی آزادی اظہار رائے کی پالیسی کے خلاف ہے۔ ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں شیئر کیے گئے مواد کا تحفظ یقینی بنایا جائے، کمپنی اپنے صارفین کا اعتماد بحال کرنے کے لیے اقدامات کرے اور یہودیت سے متعلق اپنی پالیسیاں واضح کرے۔

ملازمین نے فیس بک سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دینے والی پوسٹ پر بھی وضاحت طلب کرلی۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں پر 11 روز تک مسلسل بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 250 سے زائد فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے اپنے حملوں میں متعدد رہائشی اوردفتری عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا۔ فیس بک پر دنیا بھر کےصارفین نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں مواد شیئر کیا جسے فیس بک نے ڈیلیٹ یا ہذف کردیا۔

Tags: اسرائیل نواز پالیسیاںاسرائیلی جارحیتانٹر نیٹ صارفینغزہفیس بکنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.