• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قطرحماس اور امریکا کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے

بدھ 02-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قطرحماس اور امریکا کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قطرکا کہنا ہے کہ دوحہ کی میزبانی میں فلسیطنی مزاحمتی تنظیم "حماس” اور امریکی عہدیداروں کے درمیان ثالثی کیلئے بات چیت کرانے کی کوشش کی جاسکتی ہے، جب بھی اس کی ضرورت پڑی تو قطر ثالثی کیلئے تیار ہے۔

روس کی ’اسپوٹنیک‘ نیوز ایجنسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان لولو الخاطر نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے ہونے والی دہشتگردی اور وحشیانہ حملوں کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ حماس فلسطینیوں کی حمایت یافتہ جماعت ہے، فلسطینی باشندے اس پر اعتماد کرتےہیں اور حماس کو لوگوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے، انھوں نے کہا کہ دوحہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور امریکا کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قطر عالمی اور علاقائی امن واستحکام کی اہمیت کے پیش نظر امریکا اور حماس کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہے اور  جب بھی فریقین کے درمیان بات چیت کی ضرورت پڑی تو قطر ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکا نے سنہ 2006میں حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے امریکا میں اس پر پابندی عائد کردی تھی۔

Tags: امریکہحماسدوحہصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمقطرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.