• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری صدر کے احکامات پر انٹیلی جنس سربراہ کا دورہ بیت المقدس

پیر 31-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مصری صدر کے احکامات پر انٹیلی جنس سربراہ کا دورہ بیت المقدس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مصری انٹیلی جنس سربراہ عباس کامل غزہ جنگ بندی کےمعاملے پر  حماس اور اسرائیل کے مابین معاہدے کو مستقل بنیادوں پرقائم کرنے کی ذمہ داری کے تحت مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے پر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے حکم پر انٹیلی جنس سربراہ عباس کامل کی سربراہی میں ایک عالیٰ سطحی وفدمقبوضہ بیت المقدس پہنچ کرصہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی  جہاں ان کے درمیان  غزہ جنگ بندی کے حوالے سے’تعاون کو مضبوط بنانے’ پر تبادلہ خیال کر تے ہوئے اسرائیل کی غزہ پٹی کے محاصرے میں نرمی کو قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے ساتھ مربوط کیا ہے ساتھ ہی اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کانفرنس کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔

مصر کے سینئر سیکیورٹی عہدیداران کے مطابق مصر ی صدرعبد الفتاح السیسی کی جانب سے انٹیلی جنس سربراہ عباس کامل اوران کےوفدکو غزہ جنگ بندی کےمعاملے پر حماس اور اسرائیل کے مابین معاہدے کو مستقل بنیادوں پرقائم کرنے کی سونپی گئی ذمہ داری کے تحت مصری انٹیلی جنس سر براہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے پر ہیں اور مستقل طور پر جنگ بندی کے معاہدے کو روبہ عمل بنانے کی حکمت عملی پرکام کر رہے ہیں۔

Tags: حماسصدرعبد الفتاح السیسیغزہمصری انٹیلی جنس سربراہ عباسمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.