• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر اعظم کافلسطینیوں پرمظالم کا 12 سالہ دور اقتدار خاتمے پر

پیر 31-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کافلسطینیوں پرمظالم کا 12 سالہ دور اقتدار خاتمے پر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اختلاف کے باعث اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے بھی ان سےدوری اختیار کرنا شروع کردی۔

غیر ملکی میڈیا  رپورٹ کےمطابق قابض ریاست اسرائیل کے وزیراعظم  نیتن یاہوکی مقررہ مدت تک حاصل کردہ اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت ختم جس کے بعد  آئندہ دو سے تین روز میں ان کا 12سالہ  اقتدارجو صرف ناجائز ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں کے استحصال کےلیےکام کرتا رہا  ہاتھوں سے جارہا ہےجسے بچانے کے لیے وہ ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق صہیونی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے  وزیراعظم نیتن یاہوکی  غزہ میں بمباری کی ناقص پالیسی کے بعد سےمزیددوری اختیارکر لی تھی جبکہ  ‘نیو رائٹ’ پارٹی کے سربراہ نفتالی بینیٹ اپوزیشن لیڈر یائر لبید بھی ایک مستحکم پوزیشن پر ہیں کہ وہ آپس کی شراکت سےنئی حکومت تشکیل دےسکتےہیں جس کے لیے پارٹی کا اہم اجلاس بھی جاری ہے، کہا جارہا ہے کہ پارٹی اجلاس میں اتحادی جماعتیں حکومت کی تشکیل کے لیے تیار ہوجاتی ہیں تو نفتالی بینیٹ اسرائیل کے آئندہ وزیر اعظم بن جائیں گے۔

خیال رہے کہ تین ہفتے قبل بھی نفتالی بینیٹ اور اپوزیشن رہنما  یائر لبید اقتدار کے مساوی تقسیم کے تحت حکومت تشکیل دینے کے قریب پہنچ گئے تھے جس کے تحت پہلے دو سال بینیٹ نفتالی اور اگلے دو برس لبید کو وزیر اعظم بننا تھا، اس سے قبل نیتن یاہو نے یہی پیش کش اپوزیشن رہنما کو بھی کی تھی اور دونوں کے درمیان معاملات بھی طے پاگئے تھے لیکن غزہ میں بمباری اور جارحانہ پالیسی اپنانے پر نفتالی بینیٹ نیتن یاہو سے ناراض ہوگئے تھے جس کے باعث اقتدار کا فارمولا طے نہیں پا سکا تھا۔

Tags: "نیو رائٹ پارٹیاسمبلیمقبوضہ فلسطیننفتالی بینیٹنیتن یاہویائر لبید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.