• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

متحدہ عرب امارات کی "غزہ "کی تعمیر نو میں حماس کو شامل نہ کرنے کی شرط

پیر 31-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات کی "غزہ "کی تعمیر نو میں حماس کو شامل نہ کرنے کی شرط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں تعمیر نو کے امریکی مطالبے پر متحدہ عرب امارات نے حماس کو کسی بھی قسم کے کاموں میں شریک نہ کرنے کی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات غزہ میں تعمیر نو اس صورت میں شروع کرے گا کہ حماس کا اس میںکوئی کردار نہ ہو۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری کے نتیجےمیں بڑے پیمانےپر ہونےو الی تباہی کی ازسرنو تعمیرات کیلئے متحدہ عرب امارات کو دعوت دی تھی جس پر ابو ظہبی کے حکام نے شرط عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات غزہ میں تعمیر نو او ر بحالی کے کاموں میں بھرپور معاونت فراہم کرے گا تاہم پیسوں کی منتقلی اور تعمیر نو کے کسی بھی مرحلے میں حماس کی موجودگی نہیں ہونی چاہئے،  تعمیر نو کے تمام کام مصر کی نگرانی میں ہونا چاہئے۔

اس سے قبل امریکا نے بھی غزہ کی تعمیر نو میں حماس کی کسی بھی طرح کی شرکت کو ناقابل قبول قراردیا تھا، امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی  بلینکن نے منگل کے روز مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا تھا اور اسرائیلی بمباری سے ہونےوالے نقصان کا جائزہ لیاتھا۔

واضح رہے کہ  قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن حمد آل ثانی نے بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ دوحہ، غزہ کی تعمیر نو اور اس کی حمایت کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی امدادفراہم کرے گا۔

Tags: ٹوئٹرحماسصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقطرمتحدہ عرب اماراتمحمد بن عبد الرحمن حمد آل ثانیوزیر خارجہ انتھونی  بلینکن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.