• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شیخ جراح کی کوریج : اسرائیلی عدالت میں فلسطینی خاتون صحافی کی قید میں توسیع

ہفتہ 29-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شیخ جراح کی کوریج : اسرائیلی عدالت میں فلسطینی خاتون صحافی کی قید میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجی عدالت نے شیخ جراح میں صیہونی ریاستی جرائم کو دنیا کے سامنے لانے کی پاداش میں فلسطینی خاتون صحافی کی غیر قانونی قید کی مد ت میں ضآفہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون صحافی زرینا حالوانی کو سرے عام تشدد کے بعد اس وقت گرفتارکیا جب وہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شیخ جراح (جہاں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کو جبری گھروں سے بے دخل کرنا شروع کیا تھا ) میں صیہونی ریاستی دہشتگردی  کے حوالے سے  رہائیشوں سے تاثرات اور واقعات کی رپورٹنگ کر رہی تھیں۔

صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون صحافی کی گرفتاری کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا تاہم ذرائع کاکہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شیخ جرح میں ریاستی دہشتگردی کو دنیا سے مخفی رکھنے کیلئے صحافیوں کے شیخ جراح میں جانے پر پابندی عائد کررکھی تھی  تاہم وہ درجنوں فلسطینی  جن کو اسرائیل اپنی ریاستی دہشتگردی کے باعث گھروں سے بے دخل کررہی تھی اقوام  عالم سے چھپا نہیں سکی اور اسی کی پاداش میںصحافیوں کو کو سزائیںدے رہی ہے۔

واضح رہے کہ شیخ جراح سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں بے دخل کرنا جنگی جرائم میں شامل ہے۔

Tags: شیخ جراحصہیونیئزمفلسطینی خاتون صحافیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.