• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کو ایندھن کی فراہمی پر اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ کا احتجاج

جمعہ 28-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ کو ایندھن کی فراہمی پر اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ غزہ سے بےشمار راکٹوں سے حملے کیئے گئے اس لئے اس کی ناکہ بندی مزید سخت کرنا چاہئے۔

ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو غرب اردن سے ایندھن سے لدے دسیوں ٹرک غزہ کو غرب اردن سے ملانے والی گزرگاہ "کرم ابو سالم” سے گذر کرغزہ میں مرکزی بجلی گھر کی طرف روانہ ہوئے جس کے خلاف صیہونی فوجیوں کے اہلخانہ نے غزہ کے رہاشیوں کیلئے کرم ابو سالم گذرگاہ کھولنے کے خلاف احتجاج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ سے اسرائیل میں بے شمار راکٹ حملے کئے جاتے ہیں جس پر غزہ کی ناکہ بندی مزید سخت ہونا چاہئے ۔

واضح  رہے کہ 10 مئی  سے شروع ہونے والی اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد کرم ابو سالم اور دوسری تمام گذرگاہوں کو سیل کردیا گیا تھا جس کے باعث غزہ میں بجلی گھروں کو ایندھن کی فراہمی معطل ہوگئی تھی اور شہر میں صرف ایک سے دو گھنٹوں کی بجلی فراہم کی جارہی تھی۔

Tags: اسرائیلی بمباریاسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہایندھن کی سپلائیصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.