• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ناجائز ریاست ہے، کویت

جمعہ 28-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل ناجائز ریاست ہے، کویت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کویت کے پارلیمانی ارکان  نے کہا ہے کہ کویت ایک ایسی مستقل فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتارہے گا کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہوگا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز کویت کی پارلیمنٹ میں قابض ریاست اسرائیل کے مقبوضہ فلسطین پر قبضے کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کویت بیت المقدس اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ خواتین،  بچوں  کو بمباری میں نشانہ بنائے جانے پر صہیونی مظالم کی مذمت کرتاہے اورفلسطینی عوام کی  قیمتی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا  ہے۔

کویت کے پارلیمانی ارکان  نے کہا ہے کہ کویت ایک ایسی مستقل فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتارہے گا کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہوگا جبکہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے قانون میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کویت میں  جرم شمار ہوگی ۔

کویتی پارلیمان نے کہا کہ کویت ہر قدم پر مقبوضہ فلسطین کی عوام  کے ساتھ کھڑا ہے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتصہیونیئزمغزہکویت پارلیمانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.