• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی: مصر کی دونوں فریقین کو قاہرہ میں مذاکرات کی پیش کش

جمعہ 28-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی: مصر کی دونوں فریقین کو قاہرہ میں مذاکرات کی پیش کش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصری حکام کی جانب سے اسرائیلی و فلسطینی قیادت  کو قاہرہ میں مذاکرات کی دعوت کا مقصد غزہ کی تعمیر نو اور طویل البنیاد جنگ بندی کی بحالی سمیت اہم موضوعات کا مستحکم حل نکالنا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کان  کے مطابق گذشتہ روز  مصری حکام کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں قابض  ریاست اسرائیل اور غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت کو قاہرہ میں 11روزہ  لڑائی کے بعد جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے مذاکرات کی پیش کش کی گئی ہے  جس کا مقصد علاقے میں طویل البنیاد جنگ بندی کی بحالی اور غزہ کی تعمیر نو سمیت حماس کی قید میں موجود اسرائیلیوں کی رہائی جیسے موضوعات کو زیر بحث لانا ہے اور ان کا پختہ سیاسی حل نکالنا ہے۔

اس حوالے سے مصری وفد کی جانب سے رام اللہ اور غزہ میں حماس اور اسرائیلی حکام کے ساتھ  ملاقاتیں کی گئی ہیں اور اسرائیل و فلسطینی قیادت کو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے۔

 خیال ہےکہ مصری پیش کش پرفلسطین اور اسرائیل کے مابین ان مذاکرات میں اسرائیل کی جانب سے سلامتی کونسل کے صدر میئر بن شات اسرائیل کی قیادت  کریں گے۔

Tags: اسرائیل حماس مزاکراتاسرائیلی حکامحماسسلامتی کونسل کے صدر میئر بن شاتغزہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.