• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس میں جھڑپیں، 07 اسرائیلی فوجی زخمی

پیر 28-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier61

مقبوضہ بیت المقدس کی سلوان کالونی میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کے مکان پر قبضے کی کوشش میں مصروف غاصب یہودیوں کی مدد کرنا چاہی جس پر اہل علاقہ کی بھرپور مزاحمت کے نتیجے میں علاقہ میدان کارزار بن گیا، جھڑپ میں درجنوں فلسطینی اور کم از کم 07 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ دوران جھڑپ اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔ ابوناب نامی فلسطینی کے خاندان کے گھر پر قبضے کی کوشش میں اسرائیلی فوج کو اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب فلسطینیوں نے پتھراؤ کر کے اسے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ کالونی کے رہائشیوں نے اپنے گھروں کی چھتوں سے بھی صہیونی فوج پر پتھر برسائے۔ فلسطینیوں کی جانب سے لگائے گئے تکبیر کے نعروں میں فوج اپنے زخمیوں کو میدان میں جھوڑ کر ہی بھاگ کھڑی ہوئی جس پر فلسطینیوں نے اسرائیلی جارحیت کے باعث شدید نقصان کے باوجود بھی انسانی بنیادوں پر زخمیوں کی مدد کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.