• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے پی کے اسمبلی: فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور

منگل 25-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کے پی کے اسمبلی: فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی متفقہ طور پر پیش کی گئی قرارداد منظور کرلی گئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے متفقہ طور پر پیش کی گئی غزہ اور بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قراردادمنظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر بربریت کی انتہا کرتے ہوئے رمضان المبارک میں مسجد اقصٰی میں معصوم بچوں اورخواتین کو بھی نشانہ بنایا اور غزہ میں حالیہ دنوں میں 250 فلسطینیوں کو بےدردی سےشہید کیا جس سے فلسطین میں انسانی المیے نے جنم لیا ہے۔

صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نےاس موقعے پرکہا کہ جب تک زندہ ہیں اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

اسرائیل کے خلاف قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطین میں مستقل بنیادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیںاور اقوام متحدہ کی امن فوج  کو فلسطین میں تعینات کیا جائے۔

اپوزیشن لیڈر اکرم درانی، عنایت اللّٰہ اور نثار محمد نےبھی  قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے مظالم حد سے بڑھ گئے ہیں، مسلم دنیا کے حکمران القدس اور فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں۔

Tags: اپوزیشن جماعتیںاسرائیل مخالف قراردادبیت المقدسصہیونیئزمغزہفلسطینی عوامکے پی کے اسمبلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.