• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پھیلانے والے بھارتی فوجی کی خودکشی

منگل 25-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پھیلانے والے بھارتی فوجی کی خودکشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نہتے کشمیر یوں پر مظالم ڈھانے والی  بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گذشتہ روز قابض بھارتی فوج کےمقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات ایک اہلکار جس کا تعلق بھارت کے شہر  ہریانہ کے علاقے کوٹلی کلاں سے تھا، نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں نے ائیر فورس اسٹیشن میں اپنا کمرہ بند کرکے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے والے بھارتی اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پوسٹ مارٹم اور دوسری ضروری کاغذی کارروائی کے بعد لاش کو آبائی علاقے منتقل کردیا گیا تاہم خودکشی کی وجہ سامنے لانے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ کشمیر یوں پر مظالم کی انتہا کے بعد  خود کو اپنی ہی گولی سے ختم کر دینے والے کشمیر میں تعینات اکثر بھارتی اہلکار ،شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوکر اپنی زندگیوں کے  خاتمے جیسا قدم اٹھاتے ہیں ۔

Tags: بھارتی جارحیتبھارتی فوجخودکشیسری نگرمقبوضہ کشمیرہریانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.