• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

داخلی عربوں کی اسرائیل میں شہریت تیسرے درجے کی ہے، سربراہ عرب جماعت

پیر 24-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
داخلی عربوں کی اسرائیل میں شہریت تیسرے درجے کی ہے، سربراہ عرب جماعت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محمد برکہ کا کہنا ہے کہ عرب فلسطینیوں کو کسی طور بھی یہودی شہریوں کے مساوی حقوق کا حامل شمار نہیں کیا جا تاہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل میں عرب شہریوں کی نمائندہ جماعت کے سربراہ اور اسرائیلی پارلیمنٹ کے سابق رکن محمد برکہ کی جانب سےبیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ داخلی عربوں (فلسطینیوں) کو اسرائیلی ریاست میں تیسرے درجے کے شہریوں کے برتاؤ کا سامنا ہے۔ انہیں کسی طور بھی یہودی شہریوں کے مساوی حقوق کا حامل شمار نہیں کیا جا تااور جولائی 2018ء میں یہودی ریاست کی جانب سے جاری قانون کے مطابق تمام فلسطینیوں کو ریاستی تحفظ سے بے دخل کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست کی اس طرز فکر نے اسرائیلی باشندوں میں نسلی پرستی کی داغ بیل ڈالی اور صہیونیوں میں علیحدگی کی سوچ کو مضبوط بنایا۔

محمد برکہ کے مطابق دائیں بازو کی شدت پسند جماعتیں یہ خواب دیکھ رہی ہیں کہ وہ اسرائیل کے اندر عرب شہریوں کی جبری ہجرت کی کارروائیوں کی قیادت کریں گی اورانہیں فلسطین سے بے دخل کر دیں گی تاہم ان کا یہ خواب ہر گز پورا نہ ہو گا۔

Tags: اسرائیلی پارلیمنٹ (کینیسٹ)فلسطینمحمد برکہیہودی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.