• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل، فلسطین جنگ کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاپہلا باضابطہ اعلامیہ جاری

پیر 24-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل، فلسطین جنگ کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاپہلا باضابطہ اعلامیہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سلامتی کونسل کے بیان کے مطابق اسرائیل اور حماس  سے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہےتاہم اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری اسرائیل فسلطین جنگ کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پہلا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا جس میں سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل اور حماس سے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہےتاہم اسرائیل کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے جس کے نتیجے میں صہیونی پولیس نے آج بھی فلسطینی مسلمانوں کومسجد اقصیٰ میں عبادت سے روکنے کیلئے فلسطینیوں پر ظالمانہ تشدد کیا جس میں متعدد افرادکے زخمی  ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 واضح رہے کہ اسرائیل فلسطین میں جاری حالیہ تنازعہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یہ پہلا باضابطہ مشترکہ بیان جاری کیاہے ،اس سے قبل امریکہ نے سلامتی کونسل کامشترکہ اعلامیہ رکوا دیا تھا  تاہم سلامتی کونسل کا مشترکہ اعلامیہ امریکی مندوب کی حمایت سےجاری ہوا ہے۔

  سلامتی کونسل کے اراکین  کی جانب سے فلسطینی شہریوں کیلئے فوری امداد بحال کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاگیا  ہے کہ اسرائیل فلسطین کی امداد میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرے۔

Tags: ، سلامتی کونسلاسرائیلامریکہامریکی مندوبحماسصہیونئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.