• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین سے اظہار یکجہتی: شہر کراچی میں سائیکل ریلی

اتوار 23-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین سے اظہار یکجہتی: شہر کراچی میں سائیکل ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ریلی کے سائیکل سوار شرکاء کا مطالبہ تھا کہ فلسطینیوں کے حقوق پر قابض اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں پر مظالم بند کرے اور اس حوالے سے عالمی قانون کی پاس داری کرے۔

گزشتہ روز قابض ریاست  اسرائیل میں فلسطینی باشندوں  پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیےسائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں سائیکل سواروں نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور فلسطینیوں کے حق میں بھر پور نعرے لگائے۔

احتجاجی ریلی کے شرکاء نے فلسطینی پرچم کی شرٹیں زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھائے ہوئے تھے جن پر اسرائیل  مخالف نعرے درج تھے، ریلی کے شرکاء کا مطالبہ تھا کہ فلسطینیوں کے حقوق پر قابض اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں پر مظالم بند کرے اوراس حوالے سے عالمی قانون کی پاس داری کرے۔

سی ویو سے شروع ہونے والی اسرائیلی  بر بریت کےخلاف فلسطین یکجہتی مارچ کا اختتام  کراچی پریس کلب پر ہوا جس میں شہرکراچی کی عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی عوام پر مظالم کے خلاف ملک بھر میں اسرائیل مخالف احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: پاکستانریلیصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفلسطین یکجہتی مارچکراچی پریس کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.