• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں شہداء کی تعداد میں اضافہ

ہفتہ 22-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں شہداء کی تعداد میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کی پٹی میں‌ اسرائیلی فوج کی مسلسل 11 روز تک جاری رہنے والی جارحیت  کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے فلسطینیوں کی نعشیں نکالی جارہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں 10 مئی سے 21 مئی تک جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 243 تک جاپہنچی ہےاور بہت بڑی تعداد میں امدادی کارکنان ملبے میں دبے شہریوں کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں جبکہ ایک فلسطینی خاندان جو تل الھوٰی کے مقام پر بمباری میں شہید ہوا تھا ان کی 3 سالہ بیٹی مریم التلبانی کی نعش بھی آج کے روز ملبے سے نکالی جاچکی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے افراد میں 66بچے، 39 خواتین اور 17عمر رسیدہ شہری ہیں اس کے علاوہ  اسرائیلی بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 1910فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلصہیونی ریاستغزہفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.