• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے: ترک صدر

ہفتہ 22-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے: ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) طیب اردوان نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں  فلسطین کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے پر ترک وزیر خارجہ اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ قابل تحسین ہیں۔

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روزترکی  صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  اسرائیلی جارحیت کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے  کہا گیا ہے کہ دنیا کو بار بار یہ باور کراتا رہوں گا  کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔

صداردوان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا کو فلسطین کا نقشہ دکھاتا رہے گا کہ اسرائیل نے اپنے قیام سے اب تک کیسے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کیں اور فلسطینیوں پر مظالم ڈھائے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے سینئر سفارت کار اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر وولکان بوزکیر کی سربراہی میں فلسطین کے معاملے پر کامیاب اجلاس ہوا جبکہ اجلاس میں فلسطین کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے پر ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ بھی قابل تحسین ہیں ۔

واضح رہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب طے پایا۔11 روزہ جنگ میں 232 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 65 معصوم بچے۔39 خواتین اور 15 بزرگ شہری شامل ہیں۔

Tags: اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہاقوام متحدہصدر وولکان بوزکیرغزہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.