• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کے حملوں کا خوف، سیکڑوں صیہونی اسرائیل سے یورپ فرار

جمعہ 21-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کے حملوں کا خوف،  سیکڑوں صیہونی اسرائیل سے یورپ فرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے خطرناک جوابی حملوں کے نتیجے میں ہزاروں صیہونی غیر قانونی بستیوں کو چھوڑ کر غرب اردن منتقل ہورہے ہیں جبکہ سیکڑوں یورپ  فرار ہوگئے ہیں۔

باخبر ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق قابض صیہونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کیلئے اپنی جانب سے حتمی کارروائی شروع کی تاہم صیہونی ریاست کو فلسطینی مجاہدین کی جانب سے اس قدر شدید جوابی حملوں کی ہر گز توقع نہیں تھی۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے قابض ریاست کے دارالحکومت تل ابیب بھی حملوں سے محفوظ نہیں رہا،  حماس کے میزائلوں کے خوف سے تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی وہاں سے غرب اردن کی جانب فرار ہوگئی ہے، تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی استقامتی تحریک حماس کے حملوں کے خوف کے مارے وہاں سے گروہ در گروہ غرب اردن کی جانب بھاگ رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے شہر عسقلان ، اشدود، کریات ملاخی اور دارالحکومت خصوصی طور پرحماس کے میزائلوں کا نشانہ بنا جس کے بعد ان شہروں سے ہزاروں صیہونیوں نے غرب اردن اورسیکڑوں یورپ کے دیگرممالک فرار ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلاشدودتل ابیبصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.