• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی پالیسیز سے اختلاف کے باوجود فلسطین میں رشیدہ طلیب کے اہلخانہ کیلئے دعاگوہو، بائیڈن

جمعہ 21-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی پالیسیز سے اختلاف کے باوجود فلسطین میں رشیدہ طلیب کے اہلخانہ کیلئے دعاگوہو، بائیڈن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ "اسرائیل” کیلئے  امریکا کی غیر مشروط حمایت پر تنقید کے بعد بھی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب کے اہل خانہ جو مقبوضہ فلسطین  ہیں ان کی سلامتی کیلئے دعا گو ہیں۔

ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ڈیموکریٹک کی تقریب کے بعد اپنے بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے  کانگریس میں شامل واحد فلسطینی امریکی خاتون رشیدہ طلیب کی امریکی پالیسیز سے شدید اختلاف اورقابض صیہونی ریاست اسرائیل پر تنقید کے باوجود کہا ہے کہ وہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں  مقیم ان کے اہلخانہ کی سلامتی کیلئے دعا گوہیں۔

صدربائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ  "میں آپ کی دانش اور آپ کے جذبے کی تعریف کرتا ہوں ، اور بہت سارے دوسرے لوگوں کیلئے آپ کی تشویش کی قدر کرتا ہوں۔”

Tags: اسرائیلامریکی صدرجوبائیڈنرشیدہ طلیبصیہونی ریاستمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.