• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی مظاہرین پر بہیمانہ تشدد

جمعرات 20-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی مظاہرین پر بہیمانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مظاہرین میں سے 6 فلسطینیوں کو باب العامود کے مقام پر زخمی کیا گیا جبکہ 19 شہری الشیخ جراح میں زخمی ہوئے ہیں تاہم ایک فلسطینی شہری کی آنکھ میں گولی لگنے کے باعث حالت تشویش ناک ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الشیخ جراح میں اسرائیلی غنڈہ گردی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کےمحلے الشیخ جراح کے مقام پر نہتے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست  گولیاں برسائیں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ریاستی دہشت گردی اور صہیونی غنڈہ گردی کے خلاف مظاہرہ کرتے 25 سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جبکہ متعدد پرقابض صہیونی فوج نےصوتی بموں کا استعمال کیا۔

فلسطینی میں بین الاقوامی فلاحی ادارے ہلال احمر کے مطابق الشیخ جراح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ میں زخمی ہونے والے 25 افراد کو موقعے پر طبی امداد فراہم کر دی گئی جب کہ 8 زخمیوں کومزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مظاہرین میں سے 6 فلسطینیوں کو باب العامود کے مقام پر زخمی کیا گیا جبکہ 19 شہری الشیخ جراح میں زخمی ہوئے ہیں تاہم ایک فلسطینی شہری کی آنکھ میں گولی لگنے کے باعث حالت تشویش ناک ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجالقدسشیخ الجرحصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.