• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صہیونی ریاست کی خفیہ حمایت،فیس بک پیج پر غیر حقیقی لائکس کی بھر مار

جمعرات 20-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی ریاست کی خفیہ حمایت،فیس بک پیج پر غیر حقیقی لائکس کی بھر مار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی  ریاست کے غزہ پر جاری مظالم کی خفیہ حمایت سے فیس بک ایپلیکیشن کی ریٹنگ میں غیر معمولی کمی واقع ہوگئی۔

قابض ریاست کے فلسطینی محصور علاقے  غزہ پر بم باری  کے بعدسوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر قائم ایک پیج’یروشلم پریئر ٹیم‘ کو اچانک لاکھوں کی تعداد میں   غیر حقیقی لائیکس دیئے گئےجس پر پاکستانی سمیت دنیا بھر سے صارفین حیران ہوئے اور انہوں نے احتجاجا فوری طور پر اینڈرائیڈ اور آئی فون سے فیس بک کی ایپلیکیشن اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ کم کردی جس کا نوٹس لیتے ہوئے فیس بک انتظامیہ نے یہ پیج بلاک کردیا تاہم دوسری جانب فیس بک انتظامیہ نے اسرائیل دوستی نبھاتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے پیجز کو بھی فیس بک پر  بلاک کردیاہے البتہ اس دوران گوگل پلے اسٹور پر فیس بک کی ریٹنگ 4.5 سے گر کر 2.5 پر آگئی ہے، موبائل ایپلیکیشن اسٹورز پر صارفین اپنی پسندیدہ ایپس کوپانچ اسٹارز پر مشتمل ریٹنگ دیتے ہیں جس سے ایپلیکشن کی صارفین میں مقبولیت کا معیار دیکھا جاتا ہےاور اس طرح فیس بک کی ریٹنگ میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔

فیس بک پر اسرائیلی پیج پر صارفین کا اپنے لائکس دیکھنے کے حوالے سے کہنا تھا کہ  انہوں نے کبھی اس پیچ کو لائک تک نہیں کیا تو ان کا نام کیسے شامل کیا گیا؟

Tags: اینڈرائیڈ اور آئی فونپاکستانسوشل میڈیاصہیونیئزمغزہفیس بکقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.