• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب: سول سوسائٹی کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی،اسرائیل مخالف احتجاج

جمعرات 20-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کراچی پریس کلب: سول سوسائٹی کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی،اسرائیل مخالف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی مظالم کےخلاف  مظاہرے میں  شریک طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں بیت المقدس کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جبکہ اسرائیل کی خلاف فلسطینی مسلمانوں  کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان، فیصل قریشی اور عائشہ عمر نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سول سوسائٹی کی جانب سے غزہ پر نو روز سے جاری صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنےزبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کراچی شہر کےسیاسی، سماجی اورفنی  شعبے کے علاوہ طلباو طالبات سمیت سینکڑوں افرادنے  شرکت کی۔

مظاہرے کے شرکاء جن میں اداکارہ مائرہ خان، فیصل قریشی، عائشہ عمر اور ذوالفقار جونیئر سمیت شو بز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل ہیں  کے ہاتھوں میں بیت المقدس اور غزہ میں فلسطینی بچوں بوڑھوں اور خوتین  پر جاری مظالم کی تصاویر تھیں جو اسرائیل کی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی مکمل عکاسی کر رہی تھیں۔

قابض ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکاء کا مطالبہ تھا کہ تمام مسلم ممالک اسرائیلی درندگی کے خلاف عالمی برادری کو مداخلت کرنے اور فلسطینیوں کی حمایت پر مجبور کریں اور مظلوم فلسطینیوں کو صہیونی قابض ریاست سے نجات دلائیں۔

سول سوسائٹی کی اس احتجاجی ریلی  میں شریک خواتین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینی رومال اوڑھے اور فلسطینی پرچم لہرائے۔

Tags: اسرائیلی مظالماظہار یکجہتیپاکستانی اداکارسول سوسائٹیغزہکراچی پریس کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.