• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عبد الستار مرحوم کے بیٹےفیصل ایدھی کا غزہ کے مسلمانوں کی امداد کا فیصلہ

جمعرات 20-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
عبد الستار مرحوم کے بیٹےفیصل ایدھی کا غزہ کے مسلمانوں کی امداد کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غزہ کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر فلسطین میں دواؤں کی زیادہ ضرورت ہےجس کی امداد کے لیے فیصل ایدھی مصر کے راستےڈھائی کروڑ  کے قریب دوائیاں اور خوراک کی امداد فلسطین  لے جانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارےکے سربراہ عبد الستار ایدھی کےبیٹے اورموجودہ ایدھی فاؤنڈیشن کےسربراہ فیصل ایدھی نےغزہ پرنو روز سے جاری اسرائیلی بمباری سے زخمی اور بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی امداد کےلیے  غزہ  جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں انہوں نے فلسطین جانے کے لیےاپنا اور اپنے  بیٹے سعد ایدھی سمیت 5 افراد کے ویزے کی درخواست جمع کروا دی ہےاور ان کا کہنا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت فلسطین میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔

 اسلام آباد میں ایدھی فاؤنڈیشن کے نمائندوں کی فلسطینی سفیر سے ملاقات کے بعد غزہ کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر فلسطین میں دواؤں کی زیادہ ضرورت ہےجس کی امداد کے لیے فیصل ایدھی مصر کے راستےڈھائی کروڑ  کے قریب دوائیاں اور خوراک  کی امداد  فلسطین  لے جانا چاہتے ہیں۔

فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ حکومت سے سلسلے میں انہیں  کوئی امداد نہیں چاہیے، عوام کی مدد سے سب کر لیں گے۔

واضح رہے کہ  غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی کے نتیجے میں اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 1200 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جب کہ متعدد افراد بے گھر ہوچکے ہیں جس کے باعث اسرائیلی کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پراحتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جارحیتایدھی فاؤنڈیشن پاکستانعبد الستار ایدھیفلسطینفیصل ایدھیمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.