• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صہیونی مظالم کی ہار تک مزاحمت جاری رہے گی، حماس

بدھ 19-05-2021
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی مظالم کی ہار تک مزاحمت جاری رہے گی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنماء نےکہا کہ دنیا صہیونی  جرائم کو روکنے کےلئے انسانی ہمدردی کے ساتھ ہماری مدد کرے اور امت مسلمہ اپنی ذمہ داری کو پہچانتے ہوئے کردار نبھائے۔

مقبوضہ فلسطین میں غزہ پر  صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل کی ہار نہیں ہوتی ہماری مزاحمت جاری رہے گی، اس حوالے سے ہمارا مؤقف واضح ہےجبکہ دنیا صہیونی جرائم کو روکنے کےلئے انسانی ہمدردی کے ساتھ ہماری مدد کرے اور امت مسلمہ اپنی ذمہ داری کو پہچانتے ہوئے کردار نبھائے۔

Tags: اسرائیلی پارلیمنٹ (کینیسٹ)حماسڈاکٹر خالد قدومیصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطینموشے راز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.