• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج پر فلسطینی جوابی حملے میں 2 فوجی ہلاک، 14زخمی

بدھ 19-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض فوج پر فلسطینی جوابی حملے میں 2 فوجی ہلاک، 14زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’اور عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیلی شہروں‌پر 200 سے زائد راکٹ داغے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ  کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج اور فلسطینوں کے مابین  آٹھ روزہ لڑائی میں غزہ کی پٹی سے جوابی کارروائی کرتے ہوئےحماس اور عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں جزیرہ نما النقب میں قائم اشکول یہودی کالونیوں پر پانچ منٹ میں 137 راکٹ داغے، حماس نے بئرسبع،اسدود اور عسقلان کے علاقے میں 100 راکٹ داغ کردشمن پر اپنی عسکری صلاحیت ثابت کردی ہے فلسطینی مزاحمت کارون کے راکٹ حملوں سے اسرائیلی علاقوں میں بڑے پیمانے کی تباہی کی اطلاعات ہیں جبکہ ان حملوں میں ایک یہودی آبادکار سمیت دو فوجیوں کو جہنم واصل کردیا گیاساتھ ہی اسرائیلی آبادکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں گاڑی تباہ ہوگئی۔

صہیونی نشریاتی اداروں کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے فلسطینی راکٹ حملوں میں دو قابض فوجیوں‌کے ہلاک ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر جاری کی گئی ہےاور زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی گئی  ہے۔

ان حملوں کے حوالے سے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی بمباری کے جواب میں صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں میں مزید اضافہ کرے گی۔

واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیلی شہروں پر یہ راکٹ حملے اس وقت کیے گئےجب صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں الجوہرہ ٹاور پر بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔ اس ٹاور میں 160 فلسطینی خاندان مقیم تھے۔

اسرائیلی فوج نے ھنادی ٹاور کو بھی بمباری سے تباہ کردیا ہے جس میں 80 فلسطینی خاندان موجود تھے۔

تم اخلاء برج الجوهرة قبل ساعات من قصفه. إن شاء الله مافي اصابات..#GazaUnderAttack https://t.co/Xxwt6qye9J

— Suzan Khasawneh (@suzanaaK) May 11, 2021

Tags: اسدوداشکول یہودی کالونیالقسام بریگیڈبئر سبعجزیرہ نما النقبحماسصہیونی فوجی ہلاکلجوہرہ ٹاورمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.