• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

بدھ 19-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک بھر میں احتجاج
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل مخالف ان ریلیوں میں فلسطین کے حق میں پاکستان کے ہر شہر سے سماجی، سیاسی اور فلاحی تنظیموں کے اعلیٰ کارکنان سمیت شہری فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔

قابض ریاست اسرائیل کی جارحانہ پالیسی اور غزہ کے شہریوں پر بم باری کے خلاف ملک بھر میں  احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں جن میں مظاہرین حکومت سمیت  عالمی برادری سےمطالبہ کر رہے ہیں کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والےصہیونی حکام کے مظالم کی روک تھام کیلیے عملی اقدامات  کر نے میں دیر نہ کرے۔

اسرائیل مخالف ان ریلیوں میں ملک کے سماجی، سیاسی اور فلاحی تنظیموں کے اعلیٰ کارکنان سمیت شہری فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا  اظہار کررہے ہیں۔

فلسطین سے یکجہتی کے حوالے سےملتان میں پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام اسرائیلی جارحیت کے خلاف کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجبکہ گوجرانوالہ، بہاولپور، بہاولنگراور شکار پور میں صحافتی تنظیموں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھر پور آواز اٹھائی۔

واضح رہے کہ حکومتی سطح پر وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے  21 مئی 2021 کو مظلوم فلسطینی  باشندوں  سے اظہار یکجہتی کی کال دی گئی ہے۔

Tags: احتجاجی ریلیپاکستانصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلوزیر اعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.