• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں صہیونی بمباری، فلسطینی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام خط

منگل 18-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی بمباری، فلسطینی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام خط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے شہری جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد مسلسل بمباری کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اپنے گھر اورخاندان کو کھو دینے کے بعد بے آسرہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں 8 روز سے جاری اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے تباہ ہونے والے  فلسطینی خاندانوں اور ان کے گھروں کے حوالے سے فلسطینی وزیرخارجہ کی جانب سے اقوام متحدہ کے نام  جاری کردہ خط میں کہا گیا  ہےکہ اقوام متحدہ بچوں کےخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کوفوری روکے، اور فلسطینی بچوں کے تحفظ کے لیے اقدام کرے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں اسرائیلی جارحیت کےآگے مزاحمت کی دیوار بنے گذشتہ 8 روز سے بر سر پیکار حماس اور دوسرے  فلسطینی مجاہدین  صہیونی  ریاست  کا بہادری سے سامنا کر رہے ہیں تاہم اس دوران غزہ کے شہری جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد مسلسل بمباری کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اپنے گھر اورخاندان کو کھو دینے کے بعد بے آسرہ ہو گئے ہیں اور ان کی پناہ کا  کوئی مناسب انتظام فی الوقت نہیں ہوا ہے ۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 212 فلسطینی شہیدہوچکے ہیں، شہدا میں 61 بچے، 35 خواتین اور 16 بزرگ شامل ہیں جب کہ اسرائیلی حملوں میں 1400 سے زائد فلسطینی زخمی ہیں اورغزہ پٹی کا وسیع علاقہ ملبےکاڈھیربن چکاہے۔

Tags: اسرائیلی بمباریاقوام متحدہصہیونیئزمفلسطینی بچےفلسطینی وزارت خارجہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.