• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی دوستی میں امریکہ تیسری بار بھی سلامتی کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے میں کامیاب

منگل 18-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی دوستی میں امریکہ تیسری بار بھی سلامتی کونسل کا مشترکہ بیان رکوانے میں کامیاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ اسرائیل دوستی، اسلام دشمنی واضح، امن سے وابستہ سلامتی کونسل کا مشترکہ بیان پھر رکوادیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک جانب قابض ریاست اسرائیل کے خلاف دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں پر جاری  مظالم  پر احتجاج جاری ہے تو دوسری جانب امریکہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی نئی کھیپ فراہم کر رہا ہے جس نے امریکی  صدر کو سوالات کے کٹھرے میں کھڑا کر دیا ہے ،عوام سوال کر رہی ہے کیوں   اسرائیل معصوم فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے اور امریکا اس کی مدد کررہا ہے،اس سلسلے میں   امریکہ میں معروف اور بڑی  مسلم تنظیموں کے اجتماعات میں گونجتے احتجاج کو تونہ روک سکا تاہم امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کا مشترکہ بیان تیسری مرتبہ پھر رکوایاگیا  ہے

امریکی مسلم تنظیموں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمارا ضمیر ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ فلسطین میںصہیونی مظالم کی حمایت کے باوجود ہم وائٹ ہاؤس کی تقریب میں شرکت کریں۔

جبکہ صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیاجس میں غزہ پر صہیونی جارحیت کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا جن میں امریکہ، البانیہ، آسٹریلیا، آسٹریا، برازیل، کینیڈا، کولمبیا، قبرص، جارجیا، جرمنی، ہنگری، اٹلی، سلووینیا اور یوکرین سمیت دوسرے اسلام دشمن ممالک شامل ہیں۔

ان ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات ہیں اور وہ حماس کو عسکریت پسند تنظیم قرار دیتے ہوئے اسرائیلی حملوں کو اپنے دفاع کا حق قرار دیتے ہیں۔

Tags: امریکہبائیکاٹٹوئٹرجوبائیڈنسلامتی کونسلصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.