• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مسیحی کبھی القدس کو صہیونیوں کے حوالے نہیں کریں گے، عطاء اللہ حنا

منگل 18-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مسیحی کبھی القدس کو صہیونیوں کے حوالے نہیں کریں گے، عطاء اللہ حنا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ بیت المقدس میں میسیحیوں کے مذہبی پیشوا  آرچ بشپ عطااللہ حنا نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یکیجہتی فلسطین ویبنار سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ اس نازک موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاتسدان، صحافی، سماجی رہنماؤں اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنےوالے افراد کو مسئلہ فلسطین پر گفتگو کیلئے اکٹھا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے پر پاکستانی پارلیمنٹریرین اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان مبارکباد کےمستحق ہیں۔

مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شیخ جراح میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے جبری بے دخلی اور صیہونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلمانوں اور مسیحیوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ القدس کے بہادر، صیہونی بربریت کے خلاف مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے متحد ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ القدس کے محافظ کبھی بھی اس مقدس مقام کو صیہونیوں کے حوالے نہیں کریں گے اور کبھی بھی شکست تسلیم نہیں کریں گے۔

انھوں نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم 1947 سے آج تک صیہونی ریاست کے مظالم کا سامنا کررہی ہے، صیہونی ریاست فلسطینیوں کی املاک کو ضبط کررہی ہے، انھیں ان کو ان ہی کے گھروں سے جبری بے دخل کیا جارہا ہے اور انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت سالوں قید کیا جارہا ہے، فلسطینی اپنی سرزمین سے بے دخل کردیئے گئے ہیں جس کے بعد شام لبنان اور دیگر ممالک میں پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

انھو ں نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلسطینیوں کو ارض مقدس پر واپسی کے حق سے محروم نہیں کر سکتا اور فلسطینی کسی بھی ایسے تجویز اورمنصوبے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے جو انھیں ارض فلسطین پر واپس آباد ہونے سے روکے۔

Tags: روحانی پیشواشیخ جراحصیہونی ریاستعطاء اللہ حنامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.