• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وقت ہے کہ امت مسلمہ اپنے مشترکہ دشمن کے خلاف صف بندی کرے، خالد قدومی

پیر 17-05-2021
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خالد قدومی نے کہا کہ محصور غزہ کے عوام بین الاقوامی سطح پر  مزاحمت کی ایک عظیم مثال بن چکے ہیں جو گذشتہ 14 سالوں سے اسرائیلی ناکہ بندی کا شکار ہیں جنھوں نے بد ترین معاشی ناکہ بندی کے باوجود اسرائیلی آرمی کے ناقابل تسخیر ہونے کے تاثر کو چکنا چور کردیا ہے ، ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا میں فلسطینی مؤقف کی حمایت اور صیہونی مؤقف کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔

ایران میں حماس کے سفیر ڈاکٹر خالد قدومی نے ویبنار سے خطاب کرتےہوئے فلسطینیوں کی غیر ملتزلزل حمایت پر پاکستانی  حکومت ،  پاکستانی اور ترکی کے عوام  اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حمایت فلسطینیوں کے لئے بہت اہم ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات نہیں ہیں لیکن جن ممالک کے غیر قانونی صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات ہیں ان کے اس مجرمانہ اقدام پر انھیں  مجرم قرار دینا چاہئے .

انھوں نے کہا کہ محصور غزہ کے عوام بین الاقوامی سطح پر  مزاحمت کی ایک عظیم مثال بن چکے ہیں جو گذشتہ 14 سالوں سے اسرائیلی ناکہ بندی کا شکار ہیں جنھوں نے بد ترین معاشی ناکہ بندی کے باوجود اسرائیلی آرمی کے ناقابل تسخیر ہونے کے تاثر کو چکنا چور کردیا ہے ، ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا میں فلسطینی مؤقف کی حمایت اور صیہونی مؤقف کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے ۔

ڈاکٹر خالد قدومی نے وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیری مزاری کے اس مؤقف کی حمایت کی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ مسلم ممالک کی افواج کو متحد کرکے اصل دہشتگردکے خلاف استعمال ہونا چاہئے ۔

انھوں نے صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف ترکی ، ایران ،پاکستان ، ملائیشیا، انڈونیشیا اور عرب ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی مرتب دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ   وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے مشترکہ دشمن کے خلاف صف بندی کریں  جس نے سرکشی کی تمام حدیں پارکرلی ہیں ،

Tags: اسرائیلی دہشتگردیحماسخالد قدومیصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.