• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیلی جنگی جرائم پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے، مولانا فضل الرحمان

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جنگی جرائم پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے، مولانا فضل الرحمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صیہونی ریاستی دہشتگردی بربریت پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اورعالمی برادری کیوں خاموش ہے؟۔

مقبوضہ فلسطین میں قبلہ اول پر صیہونی فوج کے حملے اور مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کے ساتھ ساتھ غزہ میں 12 بچوں سمیت 45 فلسطینیوں کے صیہونی دہشتگری میں شہید ہونے پرحزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ پی ڈی ایم  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور اسرائیلی درندگی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بربریت پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اورعالمی برادری کیوں خاموش ہے؟ کہاں گئیں عالمی انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں ؟مولانا فضل الرحمان نے اپیل کی کہ پاکستان میں نماز عید کے اجتماعات میں اسرائیلی درندگی کی مذمت کی جائے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگریپی ڈی ایمدرندگیصیہونی ریاستفضل الرحمانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.