• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین پر اسرائیلی مظالم : اگر ہم خاموش رہے تو اللہ معاف نہیں کرے گا، احسن خان

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین پر اسرائیلی مظالم : اگر ہم خاموش رہے تو اللہ معاف نہیں کرے گا، احسن خان
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) احسن خان نے کہا ہے کہ غزہ  میں معصوم بچوں  کے قتل پر بھی اگر خاموش رہے تو اللہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 43 فلسطینیوں کی شہادت پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر کہا ہے کہ اگر ہم ننھے بچوں پر تشدد ہوتا دیکھ کر خاموش رہے تو اللّٰہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔

اداکار احسن خان نے سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرمسجد الاقصٰی کی ایک تصویر شئیر کی ہے، جس میں اسرائیلی فوج کو مسجد الاقصٰی پر حملہ آور دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/Ahsankhanuk/status/1391849619282440200?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1391849619282440200%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F925169

احسن خان نے تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’دنیا یروشلم میں رمضان کے پورے مہینے میں ہونےوالی قتل و غارت گری کی گواہ ہے اور اس کے ساتھ کھڑی ہے۔‘اداکار نے دنیا کی خاموشی پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’مسجد الاقصٰی پر حملہ اور ننھے بچوں پر تشدد ہو رہا ہے اگر ہم خاموش رہیں گے تو اللّٰہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔‘

Tags: احسن خاناسرائیلی مظالمپاکستانی اداکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.