• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین میں ہونے والے مظالم پر جو خاموش ہے وہ بھی مجرم ہے، ماہرہ خان

بدھ 12-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطین میں ہونے والے مظالم پر جو خاموش ہے وہ بھی مجرم ہے، ماہرہ خان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں انسانیت سوز ظلم پر جو بھی خاموش ہے اس کا شمار انسانوں میں نہیں ہونا چاہئے۔

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی پر پھٹ پڑیں ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرانہوں نے فلسطین کے معصوم بچوں پر اسرائیل کے وحشیانیہ  حملوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ سب دل دہلا دینے والا ہے۔

Heartbreaking!! Barbaric attacks.. Even worse those who remain silent. #PalestinianLivesMatter https://t.co/lit2qgNuAW

— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) May 11, 2021

 

ماہرہ نے کہا کہ یہ انسانیت پر بدترین حملے ہیں اور جو اس پر خاموش ہے اسکا شمار انسانوں ہر نہیں ہونا چاہئے۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردی ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملےمیں 12 بچوں اور ایک خاتون سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد35 ہوگئی۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی مظالمشہیدصیہونی ریاستفلسطینی شہیدماہرہ خانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.