• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی حملے نامنظور، دنیا بھر میں اسرائیل مخالف مظاہرے

منگل 11-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی حملے نامنظور، دنیا بھر میں اسرائیل مخالف مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں صہیونی فوج کی جاری بربریت کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افرادنے اسرائیلی مظالم بند کر نے کا مطالبہ کیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے سیکڑوں افراد  نےمقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب برطانیہ کے شہروں لندن اور مانچسٹرمیں بھی مظاہرے کیے گئے اور  مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔

ان مظاہروں میں شرکاء نےقابض ریاست کے  مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کی بربریت کے خلاف متحد ہوکر فلسطینیوں کے حقوق کا  فوری تحفظ کریں اور قیمتی جانوں کے نقصان کو روکیں۔

خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں  مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، اور آنسو گیس شیلنگ سے مزید  تین سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد سے غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے بھی اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے  اور دونوں جانب سےفلسطینی علاقوں  میں شدید نوعیت کی کشیدگی میں بد ترین اضافہ ہوگیا ہے ۔

Tags: استمبولاسرائیلی قونصل خانہترکیحماسصہیونیئزمغزہمظاہرےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.