• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی عوام اور عالم اسلام القدس کے دفاع کیلیے تمام وسائل استعمال کریں،حماس

پیر 10-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی عوام اور عالم اسلام القدس کے دفاع کیلیے تمام وسائل استعمال کریں،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الشیخ صالح العاروری نے کہا کہ تحریک حماس فلسطین کا حصہ اور فلسطینی سماج کا جزو ہے جسے فلسطینی قوم سے الگ نہیں کیا جا سکتا جبکہ القدس ہمارے وجود کا پتھر ہے اور ہم سب القدس کی اہمیت کا ادراک رکھتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک’حماس’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدرالشیخ صالح العاروری نےاپنے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ بیت المقدس پر حملے قابض دشمن کے زوال کا نقطہ آغاز ہے ،اسرائیل  کو  بیت المقدس میں تشدد، توڑپھوڑ اور تخریب کاری کی یہ کارروائیاں مہنگی پڑیں گی۔

 انہوں نے فلسطینی عوام اور عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ القدس کے دفاع کے لیے تمام وسائل استعمال کریں اور دشمن کو بتادیں کہ مسلمانوں کےلیے القدس کی کتنی اہمیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ  القدس وہ مقام ہے جس کے دفاع کے لیے پوری دنیا سے مجاھدین جہاد کے لیے تیار ہیں جبکہ القدس میں تشددکی آگ بھڑکانےپر یہ آگ  خود قابض دشمن کو بھی جلا کر راکھ کردے گی۔

الشیخ صالح العاروری نے مزید کہا کہ تحریک حماس فلسطین کا حصہ اور فلسطینی سماج کا جزو ہے جسے فلسطینی قوم سے الگ نہیں کیا جا سکتا جبکہ القدس ہمارے وجود کا پتھر ہے اور ہم سب القدس کی اہمیت کا ادراک رکھتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسالشیخ صالح العاروریالقدسصہیونیئزمعالم اسلاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.