• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین:صہیونی فوج نے سزا کے طور پر فلسطینی قیدی کی گاڑی ضبط کرلی

پیر 10-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین:صہیونی فوج نے سزا کے طور پر فلسطینی قیدی کی گاڑی ضبط کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی کی گاڑی کو ضبط کیے جانے کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی جبکہ اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج انہیں مختلف بہانوں سے آئے دن پریشان کر تی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں  صہیونی  فوج کے ہاتھوں صہیونی غیر قانونی  جیل میں قید فلسطینی کی گاڑی کونابلس کے جنوب مشرقی قصبے عقربا میں اس کے گھر سے ضبط کر لیا گیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی کی گاڑی کو ضبط کیے جانے کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی جبکہ اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہےکہ صہیونی فوج انہیں مختلف بہانوں سے آئے دن پریشان کرتی ہے اور ان کی ملکیت  کو نقصان پہنچاتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی علاقوں میں  بلا جواز گشت کے دوران روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور روائیتی توڑ پھوڑ کر تی ہے جس سے فلسطینیوں کی املاک کو بھاری نقصان پہنچایا جاتاہے،جبکہ ان کی شر انگیز کارروائیوں کے خلاف کوئی قانونی ادارہ فلسطینی باشندوں کی مدد  کو  تیار نہیں ہوتا۔

Tags: اسرائیلی جیلیںصہیونی فوجصہیونیئزمعقرباقصبہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.