• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول میں صیہونی جارحیت، ترکی کی شدید مذمت

اتوار 09-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قبلہ اول میں صیہونی جارحیت، ترکی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ترک وزیرخارجہ نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینی عبادت گزاروں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی  شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ  جو بھی تشدد اور ظلم کا بیج بوتا ہے وہ امن و سکون کا فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینی عبادت گزاروں اور مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے الشیخ جراح میں صیہونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز کے حملوں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی جارحیت سے متعدد فلسطینی زخمی  ہوئے اور قبلہ اول کا تقدس پامال ہوا ہے ۔

انھوں نے صیہونی ریاست کو مخاطب کرتےہوئے کہا ہے کہ جو بھی تشدد اور ظلم کا بیج بوتا ہے وہ امن و سکون کا فائدہ نہیں اٹھا سکتا، صیہونی ریاست کی جانب سے  قبلہ اول میں  معصوم نمازیوں کو نشانہ بنانا غیر انسانی ہے اور ناقابل قبول ہے۔

انھوں نے اسرائیلی حملوںمیں زخمی ہونے والے فلسطینیوں بھائیوں اور بہنوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی ہمیشہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے بر حق دعویٰ کی  حمایت جاری رکھیں گے۔

Tags: الشیخ جراحترک وزیرخارجہصیہونی ریاستقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدسمیولود چاوش اوغلو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.