• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد اقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی شدید مذمت

اتوار 09-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کےسیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں بسنے والے مسلمان اور عیسائی سب صہیونیوں کے مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں ، عبادت گاہوں اور مساجد میں فلسطینیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے  گذشتہ دنوں مسجد اقصی پر اسرائیلی مسلسل حملوں اور جارحیت پر جاری کردہ بیان میں  شدید الفاظ میں مذمت کرتے  ہوئے کہا ہے کہ   فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصی میں عبادت کے دوران نشانہ بنایا گیا، صیہونی  جارحیت کے نتیجہ میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے، مقبوضہ فلسطین میں بسنے والے مسلمان اور عیسائی سب صہیونیوں کے مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں ، عبادت گاہوں اور مساجد میں فلسطینیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

جاری کردہ بیان میں افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں کو بھی صیہونی دہشتگردانہ کارروائیوں سے تعبیر کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ قبلہ اوّل پر صہیونی یلغار اور افغانستان میں بچیوں کے اسکول پر دہشتگردانہ حملہ صہیونی دہشت گردی کا تسلسل ہے۔

اسرائیل اپنے پنجے افغانستان میں جما کر پاکستان اور خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔فلسطین اور کشمیر کے بعد اب افغانستان میں بھی صہیونی سرگرمیاں قابل تشویش ہیں،  فلسطین میں جاری اسرائیلی ظلم و ستم پر عالمی برادری اور ادارے خاموش کیوںُ ہیں؟ پاکستان کے عوام فلسطین میں جاری دہشتگردانہ صہیونی کاروائیوں کی خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

قبلہ او بیت المقدس پر غاصب صہیونیوں کے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور سرپرست رہنماؤں محفوظ یار خان، مسلم پرویز، مولانا باقر زیدی، علامہ قاضی احمد نورانی، ارشد نقوی، اسرار عباسی،علامہ سجاد شبیر، میجر (ر) قمر عباس، مطلوب اعوان، ازہر ہمدانی، کرامت علی، عرم بٹ اور دیگر کا اظہار مذمت۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیافغانستانڈاکٹر صابر ابور مریمفلسطین فاؤنڈیشنمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.