• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید ہوگئے

ہفتہ 08-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کا دعوہ ہے کہ ملیٹری بیس  میں 3 فلسطینی نوجوانوں نے خفیہ طور پر داخل ہونے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا   جس سے 2 نوجوان  شہید جبکہ ایک  شدید زخمی  حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے فوجی ترجمان کی جانب سے دعوہ کیا گیا ہے کہ مغربی کنارےمیں جنین کے علاقے میں صہیونی سالم ملیٹری بیس میں 3 فلسطینی نوجوانوں نے خفیہ طور پر داخل ہونے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا   جس سے 2 نوجوان  شہید جبکہ ایک  شدید زخمی  حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔

قابض  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملٹری بیس میں داخل ہونے والے  فلسطینی نوجوان مسلح تھے اور فوجی اڈے میں داخل  نہ ہونے کی ناکامی پر انہوں نے مرکزی دروازے پر فائرنگ کردی تاہم جوابی فائرنگ میں دو نوجوان شہید ہو گئے اور ایک شدید زخمی ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل  میں وزیراعظم نیتن یاہو نے ووٹرز کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوششوں میں فلسطینیوں پر مظالم بڑھائےتاہم ناکامی ان کا مقدرہوئی لیکن اس سیاسی بحران کے دوران قابض  فوج کی جانب سےجاری  پُرتشدد واقعات میں اضافہ ہواہے جس کی ایک مثال یہ 2 مظلوم فلسطینی ہیں جنہیں قانون کی خلاف ورزی کے جھوٹے اور بے بنیاد الزام کے بعد شہید کر دیا گیا۔

Tags: اسرائیلی سالم ملیٹری بیسجنینصہیونی فوجفلسطینی شہیدقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.