• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شیخ جرح میں صہیونی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

جمعرات 06-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شیخ جرح میں صہیونی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شیخ جرح میں گھروں سے بے دخل کیے جانے پرفلسطینی  اپنے گھروں کا دفاع کر رہے ہیں جبکہ قابض فوج وحشیانہ تشدد میں فلسطینی مردوں، خواتین، اور بچوں کو نشانہ بنارہی ہے۔

 اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الشیخ جراح کے مقام  پر گذشتہ کچھ ہفتوں سے اسرائیلی غاصب فوج اور مقامی فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی  فوج کی فائرنگ سے درجنوں  فلسطینی شدیدزخمی ہوئے ہیں اور متعدد پر صہیونی فوج نےسر عام بد ترین تشدد کیا ہے جس میں ایک فلسطینی نوجوان کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اس کے سر پر پیر رکھے جب وہ شیخ جرح میں اپنے گھر کا دفاع کرتے ہوئے احتجاج کا حصہ تھا ۔

مظلوم فلسطینی  گھروں سے بے دخل کیے جانے پر اپنے گھروں کا دفاع کر رہے ہیں  اور قابض فوج کے وحشیانہ تشدد میں فلسطینی مردوں ، خواتین ، اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام  اس علاقے میں موجودرہائشی  فلسطینیوں کوبے بنیاد الزامات کی پاداش میں طاقت کےبے دریغ استعمال کے  ذریعے وہاں سے نکال باہر کرنا چاہتےہیں دوسری جانب فلسطینی اپنے آبائی  گھروں کو  کسی حال میں چھوڑنے کے لیےتیار نہیں ہیں۔

Tags: احتجاجی مظاہرہاسرائیلی تشدداسرائیلی فوجشیخ جرحصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.