• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ

جمعرات 06-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوجیوں نے افطار کے بعد قصبے کے داخلی راستے سیل کرکے فلسطینی طالب علم سعيد يوسف محمد عودہ  کی شہادت پر احتجاج کر نے والے مقامی فلسطینی مظاہرین  کو بندوق کے بٹوں سے زدوکوب کیا اور  اندھا دھند گولیاں برسائیں۔

العربیہ  چینل کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے شہرنابلس کے علاقے اودلا میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی طالب علم کی شہادت پر فلسطینیوں کی بڑی تعداد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی جنہیں منشتر کرنے کے لیے غاصب  فوجیوں  نے فائرنگ کی اوردرجنوں مظاہرین کو زخمی کر دیا جن میں 4 فلسطینیوں کو شدید نوعیت کے  زخم آئےہیں۔

اس حوالے سے فلسطینی رہنما اور اودلا کی دیہی کونسل کے رکن ھشام عبدالجبار کی جانب سے بیان میں بتایا ہے کہ قابض صہیونی فوجیوں نے افطار کے بعد قصبے کے داخلی راستے سیل کرکے فلسطینی طالب علم سعيد يوسف محمد عودہ  کی شہادت پر احتجاج کر نے والے مقامی فلسطینی مظاہرین  کو بندوق کے بٹوں سے زدوکوب کیا اور  اندھا دھند گولیاں  برسائیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شدید زخمی ہوئے ۔

Tags: اسرائیلی فوج کی فائرنگاودلا قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی مظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.