• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شر پسندوں کا فلسطینیوں کے گھروں پر قبضہ معمول بن گیا

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شر پسندوں کا فلسطینیوں کے گھروں پر قبضہ معمول بن گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی آبادکار زبر دستی فلسطینیوں کے گھروں پر قبضہ کرتے ہیں جس پر قانون نافذ کر نے والے اداروں کی جانب سےفلسطینیوں کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو  جس میں قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی باشندوں پرمسلط صہیونی شر پسند آبادکاروں کے ایک رکن نے شرانگیز عناصر کی  ویڈیو بنانے کی پاداش میں 22سالہ فلسطینی لڑکی جس کا نام مونا بتایا جاتا ہےکو مخاطب کرتے ہوئے کہا  کہ اگر میں تمہارے گھر پر قبضہ نہیں کرتا تو کوئی اور کرلیتا۔

ویڈیو کے منظر عام پر آنے سےاس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ قابض ریاست میں روزانہ کی بنیادپرغاصب  صہیونی حکام کی سر پرستی میں شر پسند عناصر کس طرح فلسطینیوں کی زندگیوں کو مشکل بنائے ہوئے ہیں اور ان کے  بنیادی انسانی حقوق  کس طرح لوٹے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ چند برسوں سے  اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے زمین کے اصل حقدار فلسطینیوں کو نکال کر تیزی سے یہودیوں کو بسانے کا عمل شروع کردیا ہےجس کے باعث مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کاروں کی تعداد لاکھوں میں ہو گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی حکامٹیوٹرصہیونی ابادکارصہیونیئزمعالمی قوانینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.