• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست اور لبنان کے درمیان سمندری حدود کے تعین کیلئے مذاکرات بحال

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست اور لبنان کے درمیان سمندری حدود کے تعین کیلئے مذاکرات بحال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں ریاستوں کے درمیان بحری حدود کو طے کرنے کیلئے مذاکرات گذشتہ سال شروع ہوئے تھے تاہم فریقین نے ایک دوسرے پرعدم تعاون کا الزام عائدکیا تھا جس کے باعث یہ مذاکرات معطل ہوگئے تھے۔

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے راس الناقورہ میں اقوام متحدہ اور امریکا کی ثالثی کے تحت لبنان اور فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کےتعین کیلئے مذاکرات ایک سال بعد ایک بار پھر شروع ہوگئے ہیں۔

مذاکرات میں امریکی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ جون ڈیروشربھی شامل ہیں جو ماضی میں بھی لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری وسائل اور آبی حدود کے تعین کے حوالے سے مذاکرات میںاہم کردار ادا کرچکےہیں۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہامریکاراس الناقورہسمندری حدودلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.