• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگادی

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوبی علاقے بورین میں فلسطینیوں کی وسیع علاقے پر پھیلی ہوئی کھڑی فصلوں کو نذر آتش کردیا اور فلسطینی گھروں پر حملہ کرکے املاک سمیت کھڑکیاں اور دروازے توڑ ڈالے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے جرائم اور صیہونی ریاست کی غیر قانونی سرگرمیوں پر نظررکھنے والے ادارے کے سربراہ غسان دغلس نے فلسطینی نشریاتی ادارے "وفا ” سے بات کرتے ہوئے بتایاہے کہ فلسطینیوں کو علاقے سے بے دخل کرنے کیلئے غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی جانب سے انتقامی حربوں کا کھلے عام استعمال کیا جارہا ہے، انھوں نے بتایا کہ مسلح غیر قانونی صیہونی آبادکارسڑک پر فلسطینی رجسٹریشن والی گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہیں، بورین قصبہ متعدد بارصیہونی آبادکاروں کے حملے کا نشانہ بن چکا ہے جس میں زیتون کے درختوں کو مکمل طور پر کاٹنا، کھیتوں اور فصلوں کو آگ لگانا، زیتون کی فصل چوری کرنا، زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینی رضاکاروں پر حملہ کرنا، اور پیٹرول بموں کو فلسطینیوں کے مکانات کی طرف پھینکنا شامل ہیں۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمغسان دغلسفلسطینی کھیت تباہمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.